مریم مر رہی ہے

  مریم مر رہی ہے!!   وہ صرف نو برس کی بچی ہے، لیکن اس کے جسم پر بچپن کا کوئی رنگ باقی نہیں۔ لب ہلانا تو درکنار، اب پلکیں جھپکانے کی قوت بھی نہیں۔ غزہ کے ایک شکستہ پناہ گزین مرکز کی نمی زدہ دیوار کے سائے میں، ایک زنگ آلود بستر پر لیٹی…

Ghaza