خدمتِ خلق کا بہترین موقع — آزمائش کے لمحات میں دلوں کا سہارا بنیے۔ چلیں! ہم سب مل کر کسی کے آنسو پونچھیں، اور اللــہ کی رضا کمائیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون، کسی کے لیے پوری زندگی کا سہارا بن سکتا ہے۔
ایک طرف غزہ کے مظلوم مسلمان بہن بھائی اور دوسری طرف اپنے پیارے وطن کے رہنے والے سیلاب متاثرین! ہم ایسے لوگوں کا سہارا بننا چاھتے ہیں جن کا سب کچھ حق و باطل کی جنگ کی نظر ہو گیا اور یہاں سیلاب بہا لے گیا۔
آج مظلوم اور بے کس انسانیت کو ہماری ضرورت ہے۔ اب نہیں تو پھر کب
صادق آباد سے دوسرے وفد کی روانگی انشاءاللہ کل24اگست بروز اتوار
فوری ضرورت
راشن فی خاندان 10000
پکا پکایا کھانا دیگ 12000
خیمہ ایک عدد 15000
Donate Now
Donate Now

