بونیر کے سیلاب متاثرین مدد کے منتظر ہیں

بونیر کے سیلاب متاثرین مدد کے منتظر ہیں!

سیلاب نے خیبر پختونخوا اور بونیر میں زندگیوں کو اجاڑ دیا ہے۔
گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے، بچے بھوکے ہیں، بزرگ دوائی کے بغیر تڑپ رہے ہیں…
آج وہ ہم سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ رحیم یار خان نے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن اور ریلیف کا بیڑا اٹھایا ہے۔
لیکن یہ کام آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں!
✅ آپ کے عطیات کہاں استعمال ہوں گے؟
🏥 میڈیکل کیمپ – صرف 50,000 روپے میں جان بچانے والی سہولت
🍚 راشن پیک – 10,000 روپے میں ایک خاندان کے لیے امید
🍲 دیگ – 12,000 روپے میں درجنوں بھوکے پیٹ کو سکون
🗓 قافلہ روانگی: 17 اگست
🙏 آئیے، آج ہم سب مل کر کسی کے آنسو خوشی میں بدلیں۔ صدقہ جاریہ کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔
اپنے عطیات فوراً بھجیں تاکہ کل کے بجائے آج مدد پہنچے
📌ضیاء قمر جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی -262 سٹی رحیم یار خان
بونیر
بونیر
بونیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *