خدمتِ خلق کا بہترین موقع
خدمتِ خلق کا بہترین موقع — آزمائش کے لمحات میں دلوں کا سہارا بنیے۔ چلیں! ہم سب مل کر کسی کے آنسو پونچھیں، اور اللــہ کی رضا کمائیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون، کسی کے لیے پوری زندگی کا سہارا بن سکتا ہے۔ ایک طرف غزہ کے مظلوم مسلمان بہن بھائی اور دوسری طرف اپنے…
شانگلہ کے علاقہ کوزیلپوری میں سیلاب سے متاثرہ بچوں میں کپڑے اور تحائف تقسیم کئیے گئے ابھی بہت کام باقی ھے الله تعالی توفیق دے
شانگلہ کے علاقہ کوزیلپوری میں سیلاب سے متاثرہ بچوں میں کپڑے اور تحائف تقسیم کئیے گئے ابھی بہت کام باقی ھے الله تعالی توفیق دے
شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے متاثرین سلاب میں کھانا تقسیم کیا جا رھا ھے
شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے متاثرین سلاب میں کھانا تقسیم کیا جا رھا ھے
باجوڑ متاثرین سیلاب کے لیے شام کےکھانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے اللہ تعالی ہمارے معاونین کو خرچ کرنے والوں کو دنیا و اخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے
باجوڑ متاثرین سیلاب کے لیے شام کےکھانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے اللہ تعالی ہمارے معاونین کو خرچ کرنے والوں کو دنیا و اخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے
آج بروز سوار ضلع رحیم یارخان سے قافلہ روانہ ہوگا ہیں سب احباب تعاون فرمائیں
Donate Now آج بروز سوار ضلع رحیم یارخان سے قافلہ روانہ ہوگا ہیں سب احباب تعاون فرمائیں Donate Now
یہ بونیر ھے ھنستا بستا شہر یک لخت ویران ھو گیا
سیلاب کے بعد جب بونیر میں کفن کم ہونے پر دکانیں کھولنے کے اعلانات کروانے پڑے تفصیل: یہ بونیر ھے ھنستا بستا شہر یک لخت ویران ھو گیا یا اللہ کے پی کے میں رہنے والوں پر اپنا فضل اور کرم نازل فرما۔۔۔ آمین یا رب العالمین
مرکزی مسلم لیگ کی کارکنان بہنیں بیٹیاں بھی خدمت کے فریضے سے پیچھے نہیں ہیں
مرکزی مسلم لیگ کی کارکنان بہنیں بیٹیاں بھی خدمت کے فریضے سے پیچھے نہیں ہیں۔ سلاب متاثرین کو کیمپوں میں کھانا دیتے ہوئے ہماری بہنیں بیٹیاں ۔ میڈیا سیل مرکزی مسلم لیگ خیبرپختونخوا
بونیر کے سیلاب متاثرین مدد کے منتظر ہیں
بونیر کے سیلاب متاثرین مدد کے منتظر ہیں! سیلاب نے خیبر پختونخوا اور بونیر میں زندگیوں کو اجاڑ دیا ہے۔ گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے، بچے بھوکے ہیں، بزرگ دوائی کے بغیر تڑپ رہے ہیں… آج وہ ہم سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ رحیم یار خان نے متاثرہ علاقوں میں…
مریم مر رہی ہے
مریم مر رہی ہے!! وہ صرف نو برس کی بچی ہے، لیکن اس کے جسم پر بچپن کا کوئی رنگ باقی نہیں۔ لب ہلانا تو درکنار، اب پلکیں جھپکانے کی قوت بھی نہیں۔ غزہ کے ایک شکستہ پناہ گزین مرکز کی نمی زدہ دیوار کے سائے میں، ایک زنگ آلود بستر پر لیٹی…
- 1
- 2